آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے یوئے اگلے نوٹس تک پورے ملک کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معطل کر دی ہے جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیساھ  پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔ ایسویسی ایشن کی جانب سے
The post آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، پیٹرول بحران کا خدشہ appeared first on PakWheels Blog.