وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کے اعلان کے بعد یکے بعد دیگرے آٹو کمپنیز نے گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنا شروع کردیں۔ اس فہرست میں ٹویوٹا کا نام سر فہرست آتا ہے۔ جس کے بعد سوزوکی، کِیا، ہیونڈائی، چنگان و دیگر نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا اور پروٹون ایک ہفتے
The post آخر کار! پروٹون نے ساگا اور X70 کی قیمتوں میں کم کردی appeared first on PakWheels Blog.