حکومت کی جانب سے ٹیکس میں ملک میں تیار میں کی جانے والی 850 سی سی تک کاروں پر ٹیکس کی چھوٹ دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے 850 سی سی تک کاروں اور الیکٹرک گاڑیوں پر بڑے پیمانے پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا جبکہ سیلز ٹیکس 17 فیصد سے
The post آلٹو، براوو، اور پرل سمیت دیگر گاڑٰیوں کی متوقع قیمتیں۔۔۔ appeared first on PakWheels Blog.