ایک لمبے انتظار کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے نئ آٹو پالیسی (2021-2026) کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس پالیسی کے تحت آٹو انڈسٹری میں اگلے پانچ سالوں میں متعدد ٹیکسز میں کمی دیکھی جائے گی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان کی پہلی آٹو پالیسی 30 جون 2021 کو ختم ہوگئی تھی۔ اس
The post آٹو پالیسی(2021-2026)- ٹیکس میں کمی کا اعلان کر دیا گیا appeared first on PakWheels Blog.