بجٹ 2021-22 میں خیبر پختوانخواہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے عوام اب 1 روپے میں اپنی گاڑی رجسٹر کروائیں۔ خیبر پختوانخواہ کے وزیر خزانہ اور صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایک روپے میں اپنی گاڑی کی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے صوبے پر فخر کریں۔ انکا کہنا
The post اب 1 روپے میں گاڑی رجسٹر کروائیں۔۔۔ appeared first on PakWheels Blog.