اسلام آباد سمیت ملک بھر کی سڑکوں پر غیرذمہ دارانہ انداز میں گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو
The post اسلام آباد: ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ appeared first on PakWheels Blog.