وفاقی وزیر خزانہ کی جانب پیش کیے جانے والے سالانہ بجٹ 2021-2022 میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو کہ الیکٹرک وہیکلز کے شوقین افراد کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے 850 سی سی تک کاروں اور الیکٹرک گاڑیوں پر بڑے پیمانے پر
The post بجٹ 2021-2022: الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی بڑی چھوٹ دے دی گئی appeared first on PakWheels Blog.