ذرائع کے مطابق ہیوںڈائی نشاط موٹرز نے ہیوںڈائی سوناٹا کی 456 سی کے ڈی کٹس درآمد کی ہیں۔ امپورٹ ڈاٹا کے مطابق یہ ڈیلیوری رواں ماہ 12 جون کو پاکستان میں پہنچی۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہیونڈائی اس گاڑی کو پاکستان میں لانچ کرنے کی تیاری کر چکی ہے۔ دوسری جانب پاک وہیلز
The post بریکنگ: ہیونڈائی سوناٹا کی سی کے ڈی کٹس پاکستان پہنچ گئیں appeared first on PakWheels Blog.