چند روز قبل حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کیا گیا جس میں تمام کیٹیگریز کی گاڑیوں پر عائد ٹیکسز میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ ٹیکسزمیں چھوٹ دئیے جانے پر پاکستان میں کام کرنے والی آٹو کمپنیز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ سب سے پہلے ٹویوٹا
The post تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں ہونیوالی «کمی» کی تفصیلات appeared first on PakWheels Blog.