اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں 4 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی تاہم پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ وزارت پیٹرولیم وزیراظم کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ اس سے قبل عمران خان
The post حکومت عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کیلئے تیار appeared first on PakWheels Blog.