پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ بھیرہ انٹرچینج پر EV چارجنگ سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب آپ کے پاس بھیرہ انٹرچینج پر اپنی گاڑی چارج کر سکتے ہیں اور اب آپ اپنی الیکٹرک گاڑی پر لاہور سے اسلام آباد کا سفر انجوائے کر سکتے
The post خوشخبری! بھیرہ انٹرچینج پر EV چارجنگ سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا appeared first on PakWheels Blog.