ہیوںڈائی کی جانب سے سوناٹا کار کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل ہم نے بتا دیا تھا کہ سوناٹا کے دو ویرینٹس آ رہے ہیں۔ ہمیں سوناٹا کی لیک ہونے والی تصاویر بھی موصول ہوئی تھیں جس کے بعد ہم نےمقامی سطح پر تیار کی جانے والی سوناٹا کار کی
The post قیمت میں سات لاکھ کا اضافہ اور صرف تین اضافی فیچرز۔۔۔ appeared first on PakWheels Blog.