رواں ماہ کے آغاز میں ٹویوٹا نے لینڈ کروزر 2022 کو آفیشلی طور پر منظر عام پر لایا تھا۔ لینڈ کروزر 2022 کو لینڈ کروزر L300 بھی کہا جاتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کمپنی نے لینڈ کروزر 2022 کے ویرینٹس دکھائے۔ یہاں اہم سوال یہ پیدا
The post لینڈ کروزر 2022 پاکستان میں کب آفیشلی لانچ ہوگی؟ appeared first on PakWheels Blog.