پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جون 2021 کی ماہانہ کار سیلز رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مالی سال 21-2020 میں فروخت ہونے والی گاڑیوں سے متعلق بھی اعداد وشمار دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2021 میں کُل 238,000 گاڑیاں فروخت کی گئی ہیں
The post مالی سال 2021 میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے 90 فیصد زیادہ گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں،رپورٹ appeared first on PakWheels Blog.