نئی آٹو پالیسی (26-2021) میں حکومت کی جانب سے تمام گاڑیوں پر FED 2.5 فیصد کم کرنے کے بعد مقامی آٹو مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ایک جوش پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ 1000 سی سی تک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے 12.5 فیصد
The post متوقع قیمتوں کی کہانی کب ختم ہوگی؟ appeared first on PakWheels Blog.