نئی آٹو پالیسی (2021-2026) کے اعلان کے فورا بعد ہی ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے کار کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفیکیش کے مطابق ٹویاٹا یارس، کرولا، فارچیونر اور ریوو کی قیمتوں میں کی گئی ہے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔ ٹویوٹا یارس کی نئی قیمتیں: یارس 1300
The post نئی آٹو پالیسی کے بعد ٹویوٹا نے بھی قیمتیں کم کردیں appeared first on PakWheels Blog.