چونکہ نئی اعلان کردہ آٹو پالیسی (2021-2026) میں آٹو انڈسٹری کیلیے متعدد مراعات دی گئی ہیں تو اب آفیشلی طور پر گاڑیوں کی قیمتیں بھی کم ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق MG کی جانب سے MG ZS EV کی قیمت میں بھی کمی 600000 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ گاڑی کی پرانی
The post نئی آٹو پالیسی کے تحت MG ZS EV کی قیمت میں کمی appeared first on PakWheels Blog.