حکومت آئند ماہ نئی آٹو پالیسی کا اعلان کرنے والی ہے جس کے باعث پالیسی سے متعلق کئی قیاس آرائیاں سننے میں آرہی ہیں۔ آٹو انڈسٹری سے متعلقہ ہر تجزیہ کار اس بارے میں اندازہ لگا رہا ہے کہ نئی پالیسی میں کیا ہوگا اور کیا نہیں ہوگا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ
The post نئی کار فنانس سکیم، کیا حکومت شرح سود کم کر رہی ہے؟ appeared first on PakWheels Blog.