ہائی اینڈ پریمیم ایس یو ویز کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن چھوٹی گاڑیوں کی بات کریں گے جنھیں سی یو وی یعنی کراس اوور یوٹیلٹی  وہیکل کہا جاتا ہے  سی یو وی کو ایس یو وی نما باڈی اور فریم کے ساتھ ہیچ بیک پلیٹ فارم ہر بنایا جاتا ہے۔
The post کِیا سٹونک کے انٹرنیشنل فیچرز اور دیگر خصوصیات appeared first on PakWheels Blog.