گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھنے کے بڑھتے واقعات کے بعد ہیوںڈائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کِیا نے بھی مالکان کو آگاہ کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق کِیا سپورٹیج کے مالکان کسی بھی قریبی مجاز ڈیلر کے پاس جا کر گاڑی کی انسپیکشن کروا سکتے ہیں۔ بیان
The post کِیا سپورٹیج میں آگ لگنے کا خطرہ۔۔۔ مالکان کو خبردار کر دیا گیا appeared first on PakWheels Blog.