فنانس بل 2021 میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 2.5 فیصد کمی کے بعد کِیا لکی موٹرز کی جانب سے بھی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ںوٹیفیکیشن کے مطابق کمپنی نے کِیا پکانٹؤ، کِیا سپورٹیج اور کِیا سورینٹو کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جن کا اطلاق یکم جون سے ہو چکا ہے۔ نئی قیمتیں
The post کِیا پکانٹو، سپورٹیج اور سورینٹو کی قیمتوں میں کمی appeared first on PakWheels Blog.