گزشتہ ہفتے وزیر خزانہ نے پارلیمنٹ سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تفصیلی جائزہ لینے کے بعد 800 سی سی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ 1000 سی سی گاڑیوں کی بھی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ ان کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ کونسی ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں کمی کی
The post کیا 1000 سی سی گاڑیاں بھی سستی ہونے جا رہی ہیں؟ appeared first on PakWheels Blog.