JW SEZ   گروپے کا مالک اور ایم جی کے لوکل پارٹنر جاوید آفریدی ایک نئی کار کے ٹیزر کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔  پچھلے ایک سال سے جاوید آفریدی کئی  نئی گاڑیوں جھلکیوں کے ساتھ دیکھے گئے ہیں اور اب کی بار انھوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں MG 6 Pro کی ویڈیو شئیر کی
The post کیا MG کرولا اور سوِک کو ٹکر دینے کیلئے نئی گاڑی لا رہی ہے؟ appeared first on PakWheels Blog.