حکومت کی جانب سے تمام گاڑیوں پر عائد ایف ای ڈی (FED) ختم کرنے پر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ اسی طرح 2000 سی سی گاڑیوں کی بات کی جائے کِیا سورینٹو اور ٹویاٹو فارچیونر کی قیمتوں میں بھی 2.32 فیصد کمی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ x factory
The post گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، 2000 سی سی سے اوپر گاڑیوں کی متوقع قیمتیں سامنے آگئیں appeared first on PakWheels Blog.