ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ گزشہ 4 ماہ میں یہ ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں یہ تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔ نئی
The post ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ appeared first on PakWheels Blog.