سازگار اینجنئرنگ کی جانب سے ہیوال جولین اور H6 کے CBU یونٹس کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی گئی ہے جس کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت میں بھی اضافی کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بکنگز رواں ماہ 15 جون 2021 (منگل) سے 17 جون 2021 (جمعرات)
The post ہیوال جولین اور ایچ 6 کی بکنگ دوبارہ شروع، قیمت بھی بڑھا دی گئی appeared first on PakWheels Blog.