رواں ماہ ہیونڈائی کی جانب سے ایک پرائیویٹ ایونٹ میں ہیونڈائی سوناٹا کو سامنے لایا گیا ہے۔ لیک ہونے والی تصاویر اور دیگر معلومات سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی سوناٹا کے دو ویرنٹسن لانچ کرے گی جو 2000 اور 2500 سی سی انجن پر مشتمل ہو گی۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈی سیگمنٹ
The post ہیونڈائی سوناٹا کب لانچ ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا appeared first on PakWheels Blog.