ایک لمبے انتظار کے بعد ہیونڈائی سوناٹا کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ پاکستان میں ہیونڈائی سوناٹا کے پاکستان می دو ویرینٹس لانچ کیے جائیں گے جن میں 2000 سی سی اور 2500 سی سی انجن دئیے جائیں گے۔ ہیونڈائی نشاط نے چند
The post ہیونڈائی سوناٹا کی قیمت سامنے آگئی appeared first on PakWheels Blog.