وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کے اعلان کے بعد عوام آٹو کمپنیز کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا انتظار کرنے لگے ہیں۔ کئی آٹو کمپنیز کی جانب سے فورا قیمتوں میں کمی کی گئی جبکہ کئی کمپنیز نے ایسا نہیں کیا، ہیونڈائی کا شمار بھی انہی کمپنیز میں ہوتا
The post ہیونڈائی ٹوسان اور ایلانٹرا کی قیمتوں میں بھی کمی appeared first on PakWheels Blog.