پاکستانی آٹو مارکیٹ میں کراس اوورز کی بھرمار ہو چکی ہے لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ صارفین اب بھی روایتی طور پر سیڈانز میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ رواں سال 2021 میں 11 جنریشن ہنڈا سوِک عالمی سطح پر ریلیز کی گئی جو کہ صرف شمالی امریکا میں فروخت کے لیے
The post 12 جنریشن کرولا اب تک کیوں نہیں آئی؟ appeared first on PakWheels Blog.